ورسٹائل فنکارہ یاسرا رضوی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ سفارش ڈرامہ سیریل میرا ڈائریکٹوریل ڈیبیو ہے اور اس میںثانیہ سعید سے کام لے رہی ہوں. ثانیہ سعید
اداکارہ یاسرہ رضوی جو حقیقت سے قریب اداکاری اور اپنے شعرو شاعری کے مزاج کے حوالے سے کافی شہرت رکھتی ہیں. انہوں نے حال ہی میں ایک ٹی وی شو

