پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیرزمان کی کے یوجے دستور کے انتخابات میں دی دیموکریٹس پینل کو کامیابی پر مبارکباد،نؤ منتخب صدر راشد عزیز، سیکریٹری موسی کلیم، نائب صدر اسلم خان، جوائنٹ سیکرٹری نبیل اختر، بلال طاہر، حماد حسین سمیت،گورننگ باڈی اراکین عبدالقادر منگریو، عاصم بھٹی، فہمیدہ یوسفی سمیت دیگر کامیاب امیدواروں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں،الیکشن کمیٹی، میمبران، اور دیگر پینل بھی مبارکباد کے مستحق ہیں،کے یو جے دستور کے نؤ منتخب اراکین میمبران کی بہتری کے لیے مزید بہتر کردار ادا کریں گے، تحریک انصاف کی کامیابیوں میں صحافیوں کا کردار فراموش نہیں کیا جاسکتا، تحریک انصاف آزادی صحافت کے لیے ہمیشہ صحافیوں کی جدوجہد میں شامل ہے.

Shares: