نوازشریف کےسیاسی فرزند،مریم نوازکےجانثارسپاہی طلال چوہدری کی میڈیا سےخاتون سےچھیڑخانی والی خبریں نشرنہ کرنےکی درخواست

0
62

فیصل آباد : نوازشریف کے سیاسی فرزند ،مریم نوازکے جانثارسپاہی طلال چوہدری نے میڈیا سے درخواست کردی ،اطلاعات کے مطابق نوازشریف کے سیاسی فرزند مریم نوازکے جانثارطلال چوہدری نے اپنے اوپرہونے والے تشدد کے حوالےسے میڈیا سے درخواست کی ہےکہ وہ ابھی اس کیس کے بارے میں وکسی قسم کی خبرنہ دیں

طلال چوہدری کہتے ہیں کہ وہ جلد اس واقعہ کے متعلق اپنا موقف دیں گے طلال چوہدری کہتے ہیں کہ مجھ سے متعلق ذرائع سے چلنی والی خبریں حقائق پر مبنی نہیں ،وہ کہتے ہیں کہ واقعہ کے بارے میں تفصیلی موقف جاری کروں گا

درخواست ہے کہ میرا موقف سامنے آنے تک ایسی خبریں نہ دی جائیں جن سے غلط فہمیاں اور رنجشیں پیدا ہوں وہ کہتے ہیں کہ میڈیا سے درخواست ہے کہ خواتین سے متعلق خانگی نزاکتوں کا احساس کرے

Leave a reply