طالبان کو کیا پیغام دیا؟ شاہ محمود قریشی نے چپ کا روزہ توڑ دیا

0
42

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امت مسلمہ مسئلہ کشمیر پر کب تک خاموش رہے گی؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطے میں امن کا داعی ہے،12 رکنی طالبان کے وفد کو بھی امن کا پیغام دیا،طالبان کو کہا کہ اس وقت امن کی سب سے زیادہ ضرورت ہے ،دنیااس بات پرمتفق ہے کہ اس وقت امن سب سے اہم ہے ،افغانستان میں امن اور خوشحالی چاہتے ہیں ،

افغان طالبان کی وزیر خارجہ سے ملاقات، کیا بات ہوئی؟ اہم خبر

شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ مقبوضہ کشمیر سے فی الفور کرفیوہٹانے کا مطالبہ کرتے ہیں،مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کو عید کی نماز نہیں پڑھنے دی گئی،امت مسلمہ مسئلہ کشمیر پر کب تک خاموش رہے گی؟ ملکی سلامتی یقینی بنانے کیلئے دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں ،پاکستان افغانستان کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتا ہے .طورخم بارڈر کو 24گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا ہے،

کب تک افغانیوں کو سنبھالیں گے، خطہ میں امن کیلئے کیا کرنا ہو گا؟ وزیر خارجہ نے صاف بتا دیا

شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ امت مسلمہ کو کشمیر سے دلچسپی نہیں،اسلام سے تو ہوگی،بھارتی سرکار نہتے مسلمانوں پر پیلٹ گن کا استعمال بند کرے،پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل تحفظ اورآزادی حاصل ہے،مقبوضہ کشمیر میں خوراک اور ادویات کا فقدان ہےمقبوضہ کشمیر میں بچے اسکول نہیں جاسکتے،

مولانا دھرنا دینے آئے تو روکیں گے، وفاقی وزیر داخلہ نے دبنگ اعلان کر دیا

نواز شریف کی ڈیل سے متعلق وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کیا کہا؟ خبر آ گئی

کشمیر پر خاموشی اور حکومت کیخلاف دھرنے کا اعلان، مولانا فضل الرحمن کو تنقید کا سامنا

مولانا فضل الرحمان کا لانگ مارچ، ن لیگ اختلافات کا شکار، اراکین اسمبلی کا نواز شریف کی بات ماننے سے انکار

Leave a reply