طالبات کی ویڈیوز بنانے کیلئے پروفیسر نے لگایا واش روم میں کیمرہ، پھر کیا ہوا؟
طالبات کی ویڈیوز بنانے کیلئے پروفیسر نے لگایا واش روم میں کیمرہ، پھر کیا ہوا؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پروفیسر نے طالبات کی ویڈیو بنانے کے لئے واش روم میں کیمرہ لگا دیا
واقعہ بھارت میں پیش آیا جہاں پولیس نے آئی آئی ٹی مدراس کے ایک اسسٹنٹ پروفیسر کو گرفتار کیا ہے، اس پر الزام عائد ہے کہ اس نے مبینہ طور پر کیمپس کے خواتین کے واش روم کے اندر ایک موبائل فون چھپا رکھا تھا جس کی ریکارڈنگ آن تھی
30 سالہ پی ایچ ڈی کی طالبہ جب واش روم گئی تو اسے شک ہوا کہ یہاں کیمرہ ہے، اس نے غور کیا تو وہاں موبائل فون چھپایا گیا تھا جس کا کیمرہ آن تھا،طالبہ نے شکایت درج کروائی جس کے بعد تحقیقات شروع ہوئی اور پولیس نے اسسٹنٹ پروفیسر کو گرفتار کر لیا
پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار
واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟
غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا
بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”
50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار
ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا
فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟
جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟
موبائل سے کافی طالبات کی ویڈیوز ملیں جس پر طالبات کے والدین نے پروفیسر کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے،