تنقید برداشت نہیں، مولانا نے کتنے رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا؟

0
39

تنقید برداشت نہیں، مولانا نے کتنے رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جے یو آئی پارٹی ڈسپلنری کمیٹی کا پالیسی سے انحراف کرنے والے اراکین کے خلا ف فیصلہ سامنے آیا ہے

مولانا محمد خان شیرانی، حافظ حسین احمد، مولانا گل نصیب ، مولانا شجاع الملک کی بنیادی رکنیت ختم کر دی گئی ہے،باخبر ذرائع کے مطابق چاروں رہنماوَں کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر رکنیت ختم کرکے پارٹی سے نکال دیا گیا ہے

چاروں رہنماوَں کو نکالنے کا فیصلہ جے یو آئی پارٹی ڈسپلنری کمیٹی نے کیا ،کمیٹی چاروں رہنماوَں کی جلد بنیادی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کریں گی،فیصلہ آغا ایوب شاہ، مولانا عبدالواسیع، مولانا عبدالحکیم اکبری سمیت دیگر نے کیا،

جے یو آئی کے رہنماؤں حافظ حسین احمد، مولانا محمد خان شیرانی اور مولانا شجاع الملک نے جے یو آئی کے قائد مولانا فضل الرحمان کی پالیسیوں پر تنقید کی تھی،

جمعیت علما اسلام کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مولانا محمد خان شیرانی کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم ذاتی مفادات کے لیے قائم ہوئی ہے جبکہ وزیراعظم عمران خان اگلے 5 سال بھی پورے کریں گے۔ پی ڈی ایم والے مخاصمت کے لیے نہیں مفاہمت کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں۔

پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی

پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا

عمران خان نے بھی این آر او نہیں لیا،استعفے کب دینے ہیں؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسہ میں بڑا اعلان

بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب

مینار پاکستان گیٹ کے تالے ٹوٹ گئے، پی ڈی ایم کی جانب سے انتظامات جاری

پی ڈی ایم والےعوام کی زندگیوں سے کھیلنا چھوڑ دیں ،قانونی کاروائی ہو گی، وزیراعلیٰ پنجاب

پی ڈی ایم جلسے کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا

مریم نواز کا لکشمی چوک میں کھانا ،ہوٹل مالک کو "مہنگا” پڑ گیا

مولانا فضل الرحمان سیلکٹڈ، پارٹی رہنما کے بیان پر جے یو آئی کا اجلاس طلب،اہم فیصلے متوقع

مولانا فضل الرحمان جھوٹے اور سلیکٹڈ ، ایک اور جے یو آئی رہنما برس پڑے

آصف زرداری کا مولانا فضل الرحمان سے دوسرے دن پھر رابطہ

Leave a reply