تنزانیہ: پرائمری سکول میں آگ لگنے سے بچوں کی اموات

0
38

تنزانیہ: پرائمری سکول میں آگ لگنے سے بچوں کی اموات
باغی ٹی و ی : شمال مغربی تنزانیہ کے کاگیرا علاقے میں گزشتہ رات ایک پرائمری سکول کی ڈورمیٹری میں آگ لگنے سے 10 طالب علموں کی موت ہوگئی اور7 دیگرجھلس گئے۔کاگیرا کے علاقائی کمشنر مارکو گوگوتی نے بتایا کہ 10 متاثروں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے اور جو دیگر لوگ اس میں جھلسے ہیں، ان میں سے 3کی حالت سنگین ہے۔یہ آگکیروا ضلع کے اتیرا گاوں میں بنی ایک ڈورمیٹری میں رات گیارہ بجے کے بعد لگی اور اس وقت اس میں 47 طالب علم تھے۔

Leave a reply