ترین گروپ کی نتھیا گلی میں ہونے والی ملاقات ملتوی کیوں کی گئی؟ وجہ سامنے آ گئی

0
41
ترین-گروپ-کی-نتھیا-گلی-میں-ہونے-والی-ملاقات-ملتوی-کیوں-کی-گئی؟-وجہ-سامنے-آ-گئی #Baaghi

جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ کی نتھیا گلی میں ہونے والی ملاقات ملتوی کر دی گئی ہے-

باغی ٹی وی : تفصیلات کے مطابق ترین گروپ کے اراکین نے دو اور تین اگست کودو دن کے لئے نتھیا گلی میں اکھٹے ہونا تھا جس حوالے سے کافی چہ مگوئیاں ہو رہی تھیں تاہم اب یہ ملاقات ملتوی کر دی گئی ہے-

جس پر جہانگیر ترین نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا کہ نتھیا گلی کے دورے کا مقصد تفریح تھا لیکن میڈیا نے اسے مشاورتی اجلاس کے طور پر پیش کیا ، نتھیا گلی کے وزٹ کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں تھا ، اس لیے اب اس وزٹ کو ملتوی کر دیا گیا ہے ۔

Leave a reply