بریکنگ نیوز، ترنول ناکے پر فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید، قاتلوں کا پیچھا جاری

0
34

ترنول ناکے پر فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید، قاتلوں کا پیچھا جاری

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ،اسلام آباد ترنول ناکے پر مسلح‌افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے ہیں. جبکہ قاتل افراد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں جن کی تلاش جاری ہے . اس سلسلے میں جیسے ہی تفصیلات آئیں گی . قارئین کو اپ ڈیٹ کر دیا جائے گا.

Leave a reply