طیارہ حادثہ، ذمہ داروں کے خلاف ٍایف آئی آر درج کرنے کی درخواست تھانہ ماڈل کالونی میں دے دی گئی

باغی ٹی وی قادرخان مندوخیل ۔رضوان خانزادہ نے اپیل دائر کی ہے کہ پی ائی اے طیارہ حادثہ زمہ داروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست تھانہ ماڈل کالونی میں FIR درج کی جائے

قادرخان مندوخیل نے موقف اختیار کیا کہ اقص کاگردگی اور غفلت بھرتنے پر وفاقی وزیر غلام سرورخان اور چیرمین PIA ائرمارشل ریٹائرڈ ارشد ملک۔گراونڈ انجینیر علامہ اقبال یائر پورٹ لاہور ودیگر کو محطل کر کے مقدمہ درج کیا جائے
ایک وڈیو اور اطلاعات کے مطابق جہاز کا انجن جب خراب تھا تو گراونڈ انجینیر اور ماتحت نے اڑان کی اجازت کیسے دی

خراب اور ناقص کارگردگی اور غفلت کا مظائرہ پر غلام سرور خان اور ارشد ملک کو محطل کرکے شفاف انکوائری کے بھد زمہ داروں کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے
مسافروں کو موت کے منہ میں دھکیلنے پر ملزمان محاف نیں کرنا چاھیے .
انسانی حقوق کے رینما ایڈوکیٹ سپریم کورٹ قادرخان مندوخیل اور جنرل سکریٹری سول سائٹی رضوان خانزادہ نے اج مورخہ 26مئی 2020 کو تھانہ ماڈل کالونی کراچی میں PIAفلائٹ نمبر pk8303 حادثہ پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دےدی اور مطالبہ کیا کہ وفاقی وزیر غلام سرور خان اور چیرمین PIA ائرماشل ریٹائرڈ ارشد ملک ودیگر کو فوری طور پر محطل کرکے مقدمہ درج کرکے تمام زمہ داروں کو گرفتار کیا جائے اور لوائقین کو انصاف دلایا جائے

Shares: