Tea is fantastic…. ایکسینٹ کو پکستانی چائے پسند آگئی

0
29

راولپنڈی :Tea is fantastic…. ایکسینٹ کو پکستانی چائے پسند آگئی، اطلاعات کےمطابق رومانیہ کے معروف فنکار، ڈی جے ایکسینٹ کو ڈی جی اْئی ایس پی آر سے ملاقات میں پاکستانی چائے خوب بھائی۔

وزیراعظم عمران خان کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر

تفصیلات کے مطابق ایکسینٹ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور سے ملاقات میں انکی مہمان نوازی کا خوب شکریہ ادا کرتے ہوئے پیش کردہ پاکستانی چائے کی خوب تعریف کی ہے۔رومانوی فنکار نے چائے پلانے پرشکریہ بھی ادا کیا

افسوس ناک خبر:اسحاق ڈار کو نفیلڈ ہیلتھ ٹرن برج ہسپتال میں داخل کرادیا گیا

فنکار ایکسینٹ کے پیغام پر ڈی ج آئی ایس پی آر کی جانب سے ٹوئیٹ بیک کرتے ہوئے فنکار کے مکمل بینڈ عزیز سینا ایڈرین کا پاکستان آمد پر شکریہ ادا کیا گیا ہےانہوں نے اپنے جواب میں کہا کہ پاکستانی عوام آپ سب سے بہت پیار کرتی ہے۔

پاکستان دشمنی میں‌ اندھے الطاف حسین کی بھارت سے محبت اوروفا کے دنیا بھر میں‌ چرچے

Leave a reply