ملتان کے تھانوں میں بند گاڑیوں کے پرزہ جات چوری، مالک پریشان

ملتان کے مختلف تھانوں میں مختلف مقدمات میں بند سینکڑوں گاڑیوں میں سے 75 فیصد کے پرزہ جات چوری کر لیے گئے ہیں. شہر کے 31 تھانوں میں 3 ہزار 784 گاڑیوں کو بند کیا گیا ہے. جن کی مناسب دیکھ بھال نا ہونے کے برابر ہے.قانون کے رکھوالوں کی ملی بھگت سے گاڑیوں کے قیمتی پرزہ جات بیچے جانے لگے. مالکان نے اس صورتحال پر تفشیش کا اظہار کیا ہے.سی پی او ملتان کا کہنا ہے کہ تھانوں میں بند گاڑیوں سے سامان غائب کرنا جرم ہے تاہم نشاندہی ہونے پر متعلقہ اہلکاروں کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی۔

Comments are closed.