ٹھٹھہ ،باغی ٹی وی( نامہ نگار راجہ قریشی) ٹرین کی زد میں آکر مکلی کے رہائشی کی ٹانگیں کٹ گئیں
تفصیل کے مطابق دھابیجی ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی ٹرین کی ٹکر سے ٹھٹھہ مکلی کا رہائشی پوپت لال ٹرین کی زد میں آگیا ،ٹرین کی زد میں آبے سے اس کی دونوں ٹانگ کٹ گئیں،جسے تشویش ناک زخمی حالت میں کراچی ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے .

Shares: