حکومت کا تکبرخاک میں مل گیا،لاہورجلسے سے قبل اہم خبرآگئی

0
30

لاہور:حکومت کا تکبرخاک میں مل گیا،لاہورجلسے سے قبل اہم خبرآگئی،اطلاعات کے مطابق حکومت اوراپوزیشن کے درمیان ڈیڈ لاک اپنے انجام کوپہنچتے ہوئے نظرآتا ہے ،حکومت اوراپوزیشن کے درمیان کیا مذاکرات ہونے جارہے ہیں اس حوالے سے کچھ اہم خبریں آنا شروع ہوگئی ہیں‌

 

ذرائع کے مطابق اس حوالے سے اپوزیشن کی طرف سے یہ باتیں سننے کو مل رہی ہیں کہ حکومت نے لاہور جلسہ نہ کرنے کے بدلے کچھ پیش کش کی ہے ، اس حوالے سے یہ بھی کہا جارہا ہے کہ حکومت اوراپوزیشن کے درمیان مذاکرات کی شکل کیا ہوگی فی الحال اس کے بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا

اس حوالے سے ایک ٹویٹ بھی سامنے آئی جس میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ حکومت نے باضابطہ اپوزیشن کو مذاکرات کی پیشکش کر دی۔۔ان مذاکرات کے بارے مزید کیا اہم خبریں بھی آسکتی ہیں

Leave a reply