کئی ن لیگیوں نےنوازشریف کوخوش رکھنےکی خاطراپنی عزت خاک میں ملادی:جنہوں نےملک دشمنی کی وہ مٹ گئے:شہزاداکبر
لاہور:ن لیگ کے بڑے بڑے ناموں نےنوازشریف کی خاطراپنی عزت خاک میں ملادی:جنہوں نے ملک دشمنی کی وہ مٹ گئے:شہزاد اکبرنے بھی بڑے دکھ کے ساتھ ایازصادق کی زہرافشانی پرتبصرہ کردیا ،
شہزاد اکبرنےبڑے دکھ کے ساتھ کہا کہ سیاسی جماعتوں میں اس قدرغلامی دنیا کے کسی معاشرے میں بھی نہیں دیکھی جون لیگ میں پائی جارہی ہے، ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ فقط نوازشریف کی خاطراس ملک کی 22 کروڑعوام کے جزبات سے کھیلا جارہا ہےاس کے نتائج بہت خطرناک ہوں گے
انتہائی افسوسناک امر ہے کہ ایک خاندان کی غلامی کی خاطر ایاز صادق اور خواجہ آصف نہ صرف دروغ گوئی کر رہے ہیں بلکہ اپنی پوری جماعت کو ایک ایسی تنگ گلی میں دھکیل رہے جہاں پاکستان کی عوام تو انہیں چھوڑ چکی ہوگی بلکہ مسلم لیگ کی بیشتر لیڈرشپ بھی ساتھ نہ ہو گی pic.twitter.com/hcajYAvElb
— Mirza Shahzad Akbar (@ShazadAkbar) October 29, 2020
اپنے ٹویٹ پیغام میں شہزاد اکبر کہتے ہیںکہ !انتہائی افسوسناک امر ہے کہ ایک خاندان کی غلامی کی خاطر ایاز صادق اور خواجہ آصف نہ صرف دروغ گوئی کر رہے ہیں بلکہ اپنی پوری جماعت کو ایک ایسی تنگ گلی میں دھکیل رہے
شہزاد اکبر نے بڑے دکھ کے ساتھ کہا کہ ! پاکستان کی عوام تو انہیں چھوڑ چکی ہوگی بلکہ مسلم لیگ کی بیشتر لیڈرشپ بھی ساتھ نہ ہو گی