مزید دیکھیں

مقبول

گلیڈی ایٹرز نے یونائیٹڈ کو 2 وکٹوں سے ہرادیا

ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10کے...

اوکاڑہ میں بھارتی جارحیت کے پیش نظر شہری دفاعی مشقوں کا کامیاب مظاہرہ

اوکاڑہ (نامہ نگار ملک ظفر) حکومت پنجاب کی ہدایات...

متحدہ عرب امارات میں مصنوعی ذہانت کی تعلیم لازمی قرار

متحدہ عرب امارات میں مصنوعی ذہانت (AI) کی تعلیم...

وزیر ریلوے کی یو اے ای کے سفیر سےملاقات

پاکستان ریلوے اور یو اے ای کے درمیان دوطرفہ...

کپتان کا فیصلہ کے پی حکومت نے پہل کردی،پروٹوکول کا خاتمہ کردیا

پشاور:کپتان کا فیصلہ کے پی حکومت نے پہل کردی،پروٹوکول کا خاتمہ کردیا،اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے فیصلے اورپھرحکم کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے سیاسی رہنماؤں اور اہم شخصیات سے تمام سیکورٹی واپس لے لی اورکئی دہائیوں سے جاری پروٹوکول کا خاتمہ کرکے دو نہیں ایک پاکستان کا عملی ثبوت بھی پیش کردیا ہے

اس حوالے سے سب سے پہلے اے این پی کے سابق وزیر اعلی امیر حیدر ہوتی سے تمام 8 اہلکار واپس لیے گئے ہیں اور ایسے ہی اے این خیبر پختون کے صدر ایمل ولی خان ،میاں افتخار حسین سے تمام سیکورٹی واپس واپس لے لی گئی ہے

کے پی حکومت کی طرف سے جاری احکامات کی روشنی کے مطابق سربراہ قومی وطن پارٹی آفتاب احمد خان شیرپاؤ،ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام سے بھی سیکورٹی اہلکار واپس لے لی گئی ہے اور اب وہ بھی عام شہریوں‌ کی طرح پغیربروٹوکول کے زندگی گزاریں گے

ایسے ہی نوابزادہ امیر خان، ڈاکٹر نعیم، ڈاکٹر افتخار پی ٹی آئی کے ایم این اے انور تاج اور سینٹر ایوب آفریدی پی ٹی آئی ایم پی اے صومی فلک ناز،اے این پی رکن صلاح الدین سابق ڈی جی نیب خیبرپختونخوا ناصر فاروق اعوان سے اہلکارواپس لے کران کو سادہ زندگی گزارنے کی نصیحت بھی کردی گئی ہے