عدالت نے آصف زرداری کی دونوں درخواستیں خارج کر دیں

0
30

احتساب عدالت اسلام آباد/پارک لین ریفرنس,اسلام آباد:احتساب عدالت نے محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا. عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کی دونوں درخواستیں خارج کر دیں,اسلام آباد:عدالت نے پیر کو فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی.آصف زرداری نےریفرنس خارج ، عدالت کا دائرہ اختیار چیلنج کرنے سےمتعلق درخواستیں دائرکی تھیں.

Leave a reply