لاہور:ماشاءاللہ خاتون اول کا بڑا بیٹا بڑا ٹھیکدار بن گیا اربوں کے ٹھیکے،اطلاعات کے مطابق ن لیگ کے سینیٹرمشاہداللہ خان نے خاتون اول بشریٰ بی بی کے بیٹے پرالزام دھرتے ہوئے کہاہےکہ اسے بہت بڑے ٹھیکے دیئے گئے ہیں
ًمشاہداللہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے مختصرپیغام میں یہ الزام دیا ہے ، مشاہداللہ خان نے کہاکہ کہ اب اربوں روپے کے ٹھیکے دیئے جارہے ہیں
https://twitter.com/Mushahid_Ullahh/status/1282725548817616903
یاد رہےکہ پچھلے چند دنوں سے ن لیگ نے اپنی تمام توپوں کے منہ پی ٹی آئی کی حکومت کی طرف کررکھے ہیں ، یہی وجہ ہے کہ اب یہ تاثرعام پایا جارہا ہےکہ ن لیگ کی طرف سے اکثرایسی خبریں سیاسی چال کے طورپرپیش کی جارہی ہیں