آئل ریفائنری میں دھماکہ، شعلے میلوں تک دکھائی دینے لگے
ڈربن:آئل ریفائنری میں دھماکہ،آگے کے شعلے میلوں تک دکھائی دینے لگے ،اطلاعات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں ایک آئل ریفائنری میں بہت زورداردھماکہ ہوا ہے جس کے شعلے میلوں دوردکھائی دے رہے ہیں
ذرائع کے مطابق جنوبی افریقہ کے دارالحکومت ڈرپن میں ایک آئل رفائنری بھیانک آگ کی زد میں آگئی۔ دھماکے کے بعد لگنے والی اس آگ میں ایک شخص کے زخمی اور چھے افراد کے دھنویں کی زد میں آنے ہیں ۔
پولیس کے مطابق اس واقعے کی وجوہات کے بارے میں تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔یہ بھی کہا جارہا ہےکہ پولیس اس واقعہ کومختلف زاویوں سے دیکھ رہی ہے اوراس بات کا جائزہ لے رہی ہے کہ کیایہ دہشت گردی ہے یا حادثاتی واقعہ ہے