سینیٹر رحمان ملک کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی داخلہ کا اجلاس.کمیٹی میں اسلام آباد کیپٹل ٹریٹری ٹرسٹ بل 2020 زیر بحث.سینیٹر فاروق ایچ نائیک کیطرف بل میں کچھ ٹیکنکل غلطیوں کی نشاندہی کی،

فاروق ایچ نائیک کیطرف سے اٹھائے گئے غلطیوں کا ازالہ کیا جائے.حکومت کیطرف سے اعظم خان سواتی لکھ کر دے کہ ایک ماہ میں غلطی ہٹا کر ترمیم لائے.سینیٹر اعظم خان سواتی کیطرف سے یقین دہانی کیبعد کمیٹی بل کو متفقہ طور پر منظور کرتی ہے.ہم اپنے قانون کو بہتر بنانے کی کوشش کر رہے ہیں.ایف اے ٹی ایف ہم پر غیر ضروری دباؤ ڈال رہا ہے،پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ ایف اے ٹی ایف پاکستان کیساتھ امتیازی سلوک کر رہا ہے، سینیٹر رحمان ملک

Shares: