لاہور:سکم پر چینی قبضے کے بعد سات علیحدگی پسند ریاستوں کی آزادی قریب تر ہے ، وینا ملک ،اطلاعات کے مطابق پاکستان کی معروف ادکارہ وینا ملک نے بھی بھارت کی مکاری اور کمزوروں کے خلاف ظلم وزیادتی کے حوالے سے اہم گفتگو کرتے ہوئے ایک اہم پیغام دیا ہے

 

 

وینا ملک نے کہا ہے کہ بھارت کو معلوم ہوجانا چاہیے کہ اب بھارت ٹوٹ پھوٹ کا شکارہونے لگا ہے، ، چین بھارت سے سکم چھیننے میں کامیاب ہونے لگا ہے، بس سکم پر مکمل کنٹرول کےبعد صورت حال بدل جائے گی

 

 

 

 

 

 

وینا ملک نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بھارت سے آزادی مانگنے وال 7 ریاستوں کا واحد راستہ سکم ہے ، سکم پرچینی قبضے کے بعد اناچل پردیش ، آسام ، ناگا لینڈ ، منی پورہ ، میزورام ، تری پورہ ، میگلایا ریاستیں پھر بہت جلد آزاد ہونے والی ہیں

 

وینا ملک کہتی ہیں کہ بھارت کو یہ بھی معلوم ہونا چاہیے کہ سالوں پہلے بھارتی نقشے پریہ ریاستیں آزاد دکھائی دیتی تھیں

Shares: