لاہور:لاہورقلندرز نے توواقعی دما دم مست قلندربن کردکھا دیا:دعا ہے کہ کامیابیوں کا یہ سفرجاری رہے:مبشرلقمان نے لاہورقلندرز کی خدمات پرزبردست خراج تحسین پیش کیا

باغی ٹی وی کے مطابق سنیئر صحافی مبشرلقمان نے آج کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا یہ دورہ لاہورقلندرز کی دعوت پرکیا گیا جہاں انہوں نے اپنے قیمتی لمحات گزارے اورلاہورقلندرز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں سے بھرپورفائدہ بھی اٹھایا

سنیئرصحافی نے اس موقع پرلاہورقلندرز کے نئے تربیتی سینٹرز کا دورہ بھی کیا اوروہاں موجود جدید وسائل اوربہترین انسٹرکٹرز کی موجودگی پراسے ایک نعمت سے تعبیر کیا ،

 

https://twitter.com/lahoreqalandars/status/1380906989216227330

مبشرلقمان نے اس موقع پر کہا کہ وہ آج بہت خوش ہیں ، انہوں نے اپنے دورجوانی میں کرکٹ کے حوالے سے سہولیات کے حوالے بات کی اورکہا کہ اس وقت کی نسبت تو آ ج بہت سی سہولیات اورجدید وسائل مہیا ہیں

انہوں‌نے کہ وہ امید کرتے ہیں کہ لاہورقلندرز کے اس تربیتی سینٹر سے ملک وقوم کے لیے نئے کرکٹرز پیدا ہوں گے جو ملک وقوم کا نام روشن کریں‌گے ، اس موقع پر انہوں‌وہاں کچھ دیرپریکٹس بھی کی

Shares: