لاہور:کپتان کے حکم پراسمبلیاں توڑنے کا لیٹر ٹائپ ہورہا تھا کہ بڑے بھائی کو خبر ہوگئی:اہم شخصیت کا انکشاف،اطلاعات کے مطابق لاہور سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ عمران خان آجکل اسمبلیاں توڑنے پر تُلے ہوئے ہیں،
ہارون الرشید کہتے ہیں کہ خبر یہ ہے کہ اسمبلیاں توڑنے کا لیٹر ٹائپ ہورہا تھا کہ بڑے بھائی کو خبر ہوگئی،ہوسکتا ہے عمران خان کو اسمبلیاں توڑنے سے فائدہ ہوجائے۔
ہر جماعت میں ایک بڑا بھائی بیٹھا ہوا ہے۔اس طرح سب کا بھی ایک بڑا بھائی ہے۔خبر یہ ہے کہ اسمبلیاں توڑنے کا لیٹر ٹائپ ہورہا تھا کہ بڑے بھائی کو خبر ہوگئی،پھر معاملہ رک گیا، عمران خان آج کل اسمبلیاں توڑنے پر تُلے ہوئے ہیں،
ہوسکتا ہے عمران خان کو اسمبلیاں توڑنے سے فائدہ ہوجائے،ان کے اردگرد چار پانچ آدمی ہیں جو لڑائی پرتُلے ہوئے ہیں