لاہور:مبشرلقمان کے چاہنے والوں کی محبت انسٹا گرام پرلے آئی ” lucman.mubasher”کے نام سے سلام قبول ہو،اطلاعات کےمطابق پاکستان کے معروف صحافی سیئرتجزیہ نگارمبشرلقمان کو چاہنے والوں کی ایک کثیر تعداد انسٹا گرام پرلے آئی

باغی ٹی وی کے مطابق معروف صحافی مبشرلقمان نے صارفین کی محبت اورپیارکے پیش نظراپنا انسٹا گرام اکاونٹ ” lucman.mubasher”کے نام سے متعارف کروادیا ہے ، انسٹا گرام اکاونٹ کا لنک شیئرکرتے ہوئے مبشرلقمان نے کہا کہ وہ انسٹا گرام پر اپنے چاہنے والوں کی محبت کے بہت مشکورہیں

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے چاہنے والوں کے نام اپنے پیغام میں مبشرلقمان کا کہنا تھا کہ اب تازہ ترین خبریں ، تجزیئے ، تبصرے اورعالمی حالات ومعاملات انسٹا گرام پربھی ملیں گے

 

یاد رہےکہ معروف صحافی مبشرلقمان کے ٹویٹر، فیس بک اورٹیلی گرام کے بھی پیج ہیں‌، ٹویٹرپران کے چاہنے والوں کی تعداد 54 لاکھ سے زائد ہے ایسے ہی فیس بک پیج پربھی ان کے چاہنے والوں کی تعداد لاکھوں‌ میں ہے

اپنے ٹویٹر پیغام میں مبشرلقمان نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ سے منسلک ہونے کے لیے ایک ایپلی کیشن کا لنک بھی شیئر کیا ہے جو کچھ اس طرح ہے

 

https://instagram.com/invites/contact/?i=1dd53dq474539&utm_content=4ott2xf

انسٹا گرام اکاونٹ سے منسلک ہونے کے لیے اس ایپلی کیشن کو انسٹال کریں اورسنیئرصحافی مبشرلقمان سے نہ ٹوٹنے والا تعلق قائم رکھیں

Shares: