کوئٹہ:چینی سفارتخانے پرحملے ماسٹرمائنڈ دہشت گرد”راشد بلوچ”مریم نوازکی آنکھوں کاتارا،اطلاعات کے مطابق مریم نواز اورنوازشریف کا بیانیہ اب تصاویرکی شکل میں قوم کے سامنے آنا شروع ہوگیا ہے
مریم نواز کی پروفائل پکچر میں راشد بلوچ کی تصویر ہے، جو چینی سفارتخانے میں دہشت گردی کرتے ہوئے موقع پر جہنم واصل ہو گیا تھا.
دہشت گردوں کو خراجِ تحسین پیش کیا جا رہا ہے….. pic.twitter.com/Fsae1b5T8p
— Ehsan-ul-Haq 🇵🇰 (@mian_ihsaan) October 25, 2020
ذرائع کے مطابق اس کا پہلا اورعملی ثبوت مریم نوازنے اپنی آنکھو کے تارے بی ایل اے کے تربیت یافتہ دہشت گرد راشد بلوچ کا کیس پیش کرتے ہوئے اسے مظلوم اورحق پرثابت کرتے ہوئے مریم نواز نے کراچی میں چینی سفارتخانے پرحلمہ کرنے والے راشد بلوچ کی تصویر لگا کرکیس پیش کیا ہے
ذرائع کے مطابق اس حوالے سے مریم نواز کی راشد بلوچ سے دلی محبت اوراس کے ساتھ اظہاریکجہتی کا خود مریم نے ایک ثبوت پیش کیا ہے ، مریم نواز نوازاپنی ٹویٹرپروفائل میں راشد بلوچ کو مسنگ پرسن کہتے ہوئے اس کے ساتھ کھڑا ہونا کا اعلان بھی کرچکی ہیں
راشد حسین کے اہل خانہ کے مطابق اسے متحدہ عرب امارات سے 26 دسمبر 2018 کو گرفتار کرکے پاکستان کے حوالے کیا گیا تھا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی انسداد دہشتگردی کی ایک خصوصی عدالت نے2018 کو کراچی میں واقع چینی قونصل خانے پر حملے کے مقدمے کی سماعت میں متحدہ عرب امارات سے 26 دسمبر 2018 کو گرفتاری کے بعد 22 جون 2019 کو پاکستان کے حوالے کرنے والے راشد حسین کی وارنٹ گرفتاری جاری کردی ہے ۔
کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت میں مقدمے کیسماعت ہوئی ، عدالت نے مقدمے میں لاپتہ راشد حسین کو مفرور قرار دے دیا اور ساتھ ہی دیگر چند لوگوں کو جن میں علی داد بلیدی، شریف بلوچ، سمیر اور حیربیار شامل ہے ۔مقدمے میں دوران سماعت پولیس نے کہا کہ کراچی میں چینی قونصل خانے کے حملے میں احمد حسنین، نادرخان، علی احمد، عبدالطیف اوراسلم گرفتار ہیں ۔عدالتی بیان کے مطابق عبدالطیف سمیت دو افراد نے حملے میں ملوث ہونے کا اقرار بھی کیا ۔