یہودی بدبخت فوجیوں سے مسجد اور قرآن محفوظ بھی نہ رہے:توہین بھی اوربدمعاشی بھی
تل ابیب :یہودی بدبخت فوجیوں سے مسجد اور قرآن محفوظ بھی نہ رہے:توہین بھی اوربدمعاشی بھی ،اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بیت القدس کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی افواج مسلسل حملے کررہی ہیں اوروہ کسی مسجد اورمدرسے کو بھی برداشت نہیں کررہے اوران پر حملے کررہےہیں
اسرائیلی طیاروں نے شمالی غزہ میں مسجد قلیبو کو نشانہ بنایا، بمباری سے مسجد اور مینار تباہ ہو گئے۔ قرآن مجید کے اوراق کو زمین پر دیکھا جا سکتا ہے۔ ایک نوجوان نے گرے ہوئے مینار پر کھڑے ہو کر اذان دی اور کھلے آسمان تلے نماز ادا کی گئی
مسجد اور قرآن محفوظ نہ رہے
اسرائیلی طیاروں نے شمالی غزہ میں مسجد قلیبو کو نشانہ بنایا، بمباری سے مسجد اور مینار تباہ ہو گئے۔ قرآن مجید کے اوراق کو زمین پر دیکھا جا سکتا ہے۔ ایک نوجوان نے گرے ہوئے مینار پر کھڑے ہو کر اذان دی اور کھلے آسمان تلے نماز ادا کی گئی pic.twitter.com/Vcher6p9xy— ترکیہ اردو (@TurkeyUrdu) May 15, 2021
ادھر اسرائیلی افواج کی طرف سے توہین اوریحرمتی کے خلاف دنیا بھرمیں سخت احتجاج کیے جارہےہیں اوریہ بھی سننے میں آیا ہےکہ اسرائیلی افواج پہلے بھی اس قسم کی کمینی حرکات کرتے رہے ہیں