پٹیل پاڑہ:ہمت مرداں :مدد خدا:بوڑھے دوکاندارنے ڈاکوسے پستول بھی چھین لیا اورپھرفائربھی کردیا،اطلاعات کے مطابق پٹیل پاڑہ کے علاقے کے ایک رہائشی بذرگ نے ایک ایسا کارنامہ سرانجام دیا کہ دیکھنے والے بھی حیران رہ گئے
بابا جی پٹیل پاڑہ میں تبلیغی جماعت کے امیر ہیں ، دودھ کی دکان پر ڈاکو لوٹنے آگیا۔بابا جی نے ڈاکو کا حشر نشر کردیا پستول بھی چھین لیا:وائرل ویڈیو نے کمزوردلوں کے حوصلے بلند کردئیے
ہمتِ مرداں تے مددِ خدا
بابا جی پٹیل پاڑہ میں تبلیغی جماعت کے امیر ہیں ، دودھ کی دکان پر ڈاکو لوٹنے آگیا۔بابا جی نے ڈاکو کا حشر نشر کردیا پستول بھی چھین لیا:وائرل ویڈیو نے کمزوردلوں کے حوصلے بلند کردئیے pic.twitter.com/vlIgZp5oUH— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) May 28, 2021
ادھر اس بذرگ کی ہمت اوربہادری کودیکھ کرلوگ تعریف کرنے پرمجبور ہیں اورسوشل میڈیا پربابا جی کوخراج تحسین پیش کیا جارہا ہے، اسی حوالے سے یہ بھی معلوم ہوا ہےکہ پولیس نے اس ڈاکو کی تلاشی شروع کردی ہے اورامکان ظاہر کیا ہے کہ بہت جلد اسے گرفتارکرلیا جائے گا








