کویت :کویت کے ایک ریسٹورنٹ کے مالک نے کمال کر دیا:فرانسیسی ملعون کی مرمت،اطلاعات کے مطابق فرانسیسی صدر کی طرف سے گستاخانہ خاکوں کی حمایت اوراسے پروان چڑھانے کے خلاف جہاں دنیا بھرمیں شدید غصے کا اطہارکیا جارہا ہے وہاں عرب ممالک میں بھی ملعون فرانسیسی صدر کے خلاف سخت نفرت پائی جارہی ہے
https://twitter.com/ZubairS06121914/status/1320753385751105539
باغی ٹی وی کے مطابق ملعون فرانسیسی صدر سے اظہارنفرت کرتے ہوئے کویت کے ایک سپراسٹور نے اسٹورمیں داخل ہوتے ہی اس ملعون فرانسیسی کی ملعون تصویر لگا رکھی ہے جسے اندرآنے والا ہرصارف نفرت سے اپنے پاوں تلے روندتا ہے
ذرائع کا کہنا ہے کہ ریسٹورنٹ کے مالک نے کمال کر دیاآنے والا ہر کسٹمر فرانسیسی ملعون کے چہرے پر پاؤں رکھ کر گزرتا جن قوموں میں غیرت ہوتی ہے وہ کسی کی چمچہ گری دیکھتے ہیں نا کسی سے ڈرتے ہیں