لاہور:براڈ شیٹ کے مالک نےپاکستان سے جیتے ہوئے 1.5 ملین ڈالرز لے کرہوٹل سے کودکرخودکشی کی یا کسی نے دھکادے کرماردیا :کہانی پراسرارہے،اطلاعات کے مطابق معروف صحافی مبشرلقمان طلعت گھمن سے بات کرتے ہوئے پوچھتے ہیں کہ کیا یہ سچ ہے کہ جیری جیم براڈ شیٹ کے مالک کو مروا دیا گیا اس پر طلعت گھمن نے جی ایسے ہی ہوا تھا
براڈ شیٹ کے مالک جیری جیم نے خودکشی کی یا پھرنوازشریف نے مروادیا،اس پر بھی ادارے تحقیقات کررہے ہیں اورامکان یہی ہے کہ اس کے قتل کے پیچھے ایک مافیا ضرور ہے
اس پرمبشرلقمان پوچھتے ہیں کہ جس شخص کے پاس پیسے نہیں تھے اوراس نے صرف 100 ڈالرز ہی تھے اس کے پاس اوران سو ڈالرزسے اس نے براڈ شیٹ کی بنیاد رکھی پھرپاکستان سے جوئے میں جیتی ہوئی ڈیڑھ ملین ڈالرزلے کرفرانس جاکر ہوٹل سے چھلانگ لگا دیتا ہے اس کی کیا وجہ ہے
مبشرلقمان پوچھتے ہیں کہ پھرکیا یہ سچ ہے کہ !
جیری جیم کو ہوٹل کی اوپروالی منزل سے دھکادے کرنیچے زمین پرگرادیا جاتا ہے اوروہ مرجاتا ہے یا اس نے خود کشی کی ہے
اس پر طلعت گھمن نے کہتے ہیں کہ یہ بھی ایک بڑی پراسرار کہانی ہے کہ یہ مافیازکس طرح شواہد مٹاتے ہیں اورپاکستان سمیت دنیا بھرمیں ڈان ایسا ہی کرتے ہیں








