اسلام آباد:چیف الیکشن کمشنرصاحب:آنےوالی نسلیں اپنی تباہی میں آپ کوبھی یاد رکھیں گی:اہل پاکستان کا دردبھرا پیغام،اطلاعات کے مطابق اس وقت سوشل میڈیا پربڑی تعداد میں پاکستانی اس وقت موجودہ چیف الیکشن کمشنرکے کردارپرمرثیہ پڑھ رہے ہیں
کہیں چیف الیکشن کمشنر کوقومی اقدارکا قاتل کہا جارہا ہے توکہیں کردارسازی میں زہرقاتل قراردیا جارہا ہے
#چیف_الیکشن_کمیشنر_سے_سوال
1) ڈسکہ الیکشن میں پھرتیاں اور گیلانی ویڈیو لیک کیس سننے سے معذرت کیوں؟
2) ڈسکہ الیکشن کا فیصلہ 6 دن میں اور گیلانی ویڈیو لیک میں تاریخ پر تاریخ کیوں؟
3) ڈسکہ میں صرف فائرنگ کی ویڈیو کو بنیاد بنا کر الیکشن کا رزلٹ روکا گیلانی لیکس میں کیوں نہیں؟— Azhar Mashwani (@MashwaniAzhar) March 13, 2021
صرف یہ ہی نہیں بلکہ اب تو ٹویٹرپربھی ایک ٹرینڈ بن چکا ہے،یوں اگردیکھا جائے تو آج کے دن پاکستان کی کل آبادی کا 55 فیصد چیف الیکشن کمشنر راجہ سکندرسلطان کے کردار کو قوم کی نسل نو کے لیے تباہ کن قرار دے رہا ہے
#چیف_الیکشن_کمیشنر_سے_سوال
4) ڈسکہ الیکشن میں مدعی کے مانگے گئے 23 حلقوں کی بجائے پورے 360 حلقوں میں پولنگ کا فیصلہ گیلانی لیکس کے بعد ایسا فیصلہ کیوں نہیں؟
5) ڈسکہ الیکشن میں رات 3 بجے بھی نوٹس پر نوٹس گیلانی لیکس کے بعد اب سو کیوں گئے؟— Azhar Mashwani (@MashwaniAzhar) March 13, 2021
سوشل میڈیا جو کہ آج کل دنیا کا بہت بڑا فورم ہے اس پرچیف الیکشن کمشنر سے سوالات کی بوچھاڑ ہوگئی ہے،
کوئی کہہ رہا ہے کہ جناب! پیسہ ، رشوت اوردین اوقومی اقدارکے خلاف سیاستدانوں کے رویوں کو جس طرح آپ نظراندازکررہے ہیں اس سے آنے والی نسلیں آپ کو کبھی بھی معاف نہیں کریں گی
#چیف_الیکشن_کمیشنر_سے_سوال pic.twitter.com/o0qVLM28m4
— Azhar Mashwani (@MashwaniAzhar) March 13, 2021
کوئی یہ کہہ رہا ہے کہ اگرآپ مصلحت ، نوکری اورسیاسی وابستگی کی خاطرانسانوں کی ضمیرفروشی پرخاموشی اختیارکرلیں گے توپھرکل کوضمیرفروشی غیرت فروشی میں تبدیل ہوجائے گی اوراس کے ذمہ دار آپ ہیں کیونکہ آئین نے آپ کوان جرائم پرقابو پانے اورایسے کرداروں کے خاتمے کا اختیاردیا ہے
کوئی کہہ رہا ہے کہ جناب چیف الیکشن کمشنرصاحب ! کوئی تودیکھ رہا ہے ”
ایسے ہی اب ایک صارف نے دکھ بھری ٹویٹس کی ہیں اوروہ کہتے ہیں کہ !
چیف_الیکشن_کمیشنر_سے_سوال
1) ڈسکہ الیکشن میں پھرتیاں اور گیلانی ویڈیو لیک کیس سننے سے معذرت کیوں؟
2) ڈسکہ الیکشن کا فیصلہ 6 دن میں اور گیلانی ویڈیو لیک میں تاریخ پر تاریخ کیوں؟
وہ آگے چل کرکہتے ہیں کہ !
3) ڈسکہ میں صرف فائرنگ کی ویڈیو کو بنیاد بنا کر الیکشن کا رزلٹ روکا گیلانی لیکس میں کیوں نہیں؟
آگے چل کریہ صارف کہتے ہیںکہ !
4) ڈسکہ الیکشن میں مدعی کے مانگے گئے 23 حلقوں کی بجائے پورے 360 حلقوں میں پولنگ کا فیصلہ گیلانی لیکس کے بعد ایسا فیصلہ کیوں نہیں؟
5) ڈسکہ الیکشن میں رات 3 بجے بھی نوٹس پر نوٹس گیلانی لیکس کے بعد اب سو کیوں گئے؟








