اسلام آباد:(نمائندہ باغی ٹی وی)وزیر اعظم سیکٹریٹ میں مزاکراتی کمیٹی غوری ٹاؤن
سربراہ ملک سرفراز اعوان،امجد سوحیل ملک آج دن 2 بجے غوری ٹاؤن کے تمام فیزز کے نمائندگان نے ایک وفد کی شکل میں ملک سرفراز اعوان اور ملک امجد کی قیادت بجلی اور گیس کنکشن بحالی کے سلسلے میں کورڈینیٹر ٹو پرائیم منسٹر جناب احمد خان نیازی سے PM سیکریٹریٹ میں اہم اور تفصیلی ملاقات کی
وفد میں ملک سرفراز اعوان امجد سوحیل ملک سردار الیاس خان محبوب الحسن افتخار عباسی ایڈوکیٹ رانا عبدلقیوم، احمد کاشان، ظفر اصغر عباسی فیصل نزیر مسعود احمد خان محمّد عارف
ملک راشد منہاس صاحب نے باری باری احمد خان نیازی صاحب کو غوری ٹاؤن کے عوام کی مشکلات سے آگاہ کیا
تفصلات کہ مطابق اس موقع پر ملک سرفراز نے وزیر اعظم عمران خان کے کوارڈینیٹر احمد خان نیازی کا شکریہ ادا کیا اور اظہار خیال کرتے ہوئے کہاں کہ ہماری بہت تسلی سے باتیں سنی مسئلہ تمام پہلوؤں پر سحر حاصل گفتگو ہوئی نیازی صاحب نے ہماری تحریری درخواست ذاتی طور پر جناب PM صاحب کو پیش کرکے مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی کروائی ملک سرفراز اور امجد سوحیل ملک احمد نیازی صاحب سے مسلسل رابطے میں رہیں گے تاکہ مسئلہ کے حل تک جدوجہد جاری رکھی جائے اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو،احمد خان نیازی عمران خان کے کزن اور بہت ہی قریبی پرانے ساتھی سمجھتے جاتے ہیں

وزیراعظم کہ کوارڈنیٹر احمد خان نیازی سے وفد کی ملاقات اہم امورپر غور
Shares: