وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر لاہور راونہ ہو گے

0
36

اسلام آباد:(نمائندہ باغی ٹی وی)وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور راونہ ہو گے

(باغی ٹی وی کی تفصلات کہ مطابق)وزیراعظم عمران خان وزیراعلیٰ پنجاب اورگورنر پنجاب سے اہم ملاقات کریے گے وزیراعظم عمران خان کی ارکان صوبائی اسمبلی سے بھی ملاقات کریے گے اور سینٹ الیکشن پر تفصیلی تبادلہ خیال کریے گے وزیراعظم ارکان اسمبلی سے بھی ملیں گے اسکے علاوہ وزیراعظم عمران خان مختلف اجلاسوں کی صدارت کریے گے جس میں پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالہ سے تفصیلی بریفنگ دی جائے گی وزیراعظم کا آجکا دورہ انتہائی عام دورہ ہو گا ڈسکہ این اے75 الیکشن کمیشن کہ فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے پر بھی پارٹی ارکان کو اعتماد میں لیں گے

Leave a reply