لاہور:وزیراعلیٰ کے اپنے حلقے میں کاموں کا معیارسامنے آگیا،اطلاعات کے مطابق اس وقت وزیراعلیٰعثمان بزدار کےحوالےسے سوشل میڈیا پرایک تصویرگردش کررہی ہے جس میں دکھا یا گیا ہےکہ اپنے ہی علاقے میں کام کس قدر گھٹیا ہے
اس تصویر میں اس علاقے کا نام لکھا گیا ہے ، جس کے مطابق فاضلہ کچھ کے علاقے میں ایک گراونڈ دکھایا گیا ہے جس کی تعمیر پر4کروڑ سے زائد کی رقم خرچ کی گئی ہے
اس ملٹی پرپزگرانڈ کی دیوار گری ہوئی ہے اورایسے لگ رہا ہے جیسے کہ کسی سیلابی پانی نے ستیا ناس کردیا ہے
اس وائرل ہونے والی تصویر میں دکھایا گیا ہےکہ عثمان بزدار اپنے ہی حلقے میں اس قدر غیرمعیاری کام کروا رہےہیں کہ جس کے بعد ان کی کارکردگی پرسوالات اٹھنے شروع ہوگئے ہیں