لاہور:عظمی بخاری کی ٹویٹ پرن لیگیوں کاایسا جواب کہ سن کرشرمسارہوگئیں،اطلاعات کے مطابق آج شام سے جس طرح ن لگی کی اہم رہنما ترجمان عظمیٰ بخاری نے ایک ایسی ٹویٹ کی ہے جس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ ن لیگی رہنما کس طرح کارکنان کواپنی ذات کے لیے استعمال کرتے ہیں اورپھرکس طرح ان کولا وارث چھوڑتی ہیں
اس حوالے سے اس ساری حقیقت کا اس وقت علم ہوا جب عظمیٰ بخاری نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ!
"طاہر کی کوئی خیر خبر نہیں ہے،وہ ایف آئی اے گیا تھا،اسکا کوئی پتہ نہیں،فون بھی بند آرہا ہے،کوئی چیک کر سکتا ہے پلیز”
طاہر کی کوئی خیر خبر نہیں ہے،وہ ایف آئی اے گیا تھا،اسکا کوئی پتہ نہیں،فون بھی بند آرہا ہے،کوئی چیک کر سکتا ہے پلیز https://t.co/07PmUZoajm
— Azma Zahid Bokhari (@AzmaBokhariPMLN) April 7, 2021
جس کے جواب میں طاہر مغل جوکہانی سناتے ہیں وہ بڑی دلچسپ ہے کہ وہ کیا حرکتیں کررہے ہیں ،وہ کہتے ہیں کہ !
رب راکھا
ایف آئی اے سائبر کرائم سینٹر راولپنڈی میں داخل ھوگیا ھوں اور چیکنگ کے بعد اپنی باری کا انتظار کر رہا ہوں ۔۔۔۔
رب راکھا 🙏
ایف آئی اے سائبر کرائم سینٹر راولپنڈی میں داخل ھوگیا ھوں اور چیکنگ کے بعد اپنی باری کا انتظار کر رہا ہوں ۔۔۔۔ pic.twitter.com/psfT3L591N— Tahir Mughal Pmln (@TahirMughalPml1) April 7, 2021
مصطفیٰ ملک کہتے ہیں وہ سن لیں !
کارکن کا صبح سے کوئی پتا نہیں اور پارٹی کی سینئر ممبر ٹویٹ کر کے صرف پوچھ ری ہیں حد ہے ویسے 🙏
— Mustafa Malik (@Mustafamalik29) April 7, 2021
اورکارکن اپنی دکھ بھری کہانی سناتے ہوئے کہتے ہیں کہ !
یہی تو حال ہے آپ لوگوں کی جب کارکن زلیل ہوتے ہے پھر آپ لوگوں کو رات گئے یاد آتا ہے کہ کوئی خیر خبر نہیں اگر ان کو ایف آئی اے نے بلایا تھا تو کم از کم ایک دو زمدار بندو کو تو ساتھ بیجھنا چاہیے تھا
یہی تو حال ہے آپ لوگوں کی جب کارکن زلیل ہوتے ہے پھر آپ لوگوں کو رات گئے یاد آتا ہے کہ کوئی خیر خبر نہیں اگر ان کو ایف آئی اے نے بلایا تھا تو کم از کم ایک دو زمدار بندو کو تو ساتھ بیجھنا چاہیے تھا
— Asfandyar Khan(Asfii ) (@asfiikhan4477) April 7, 2021
اس ساری صورت حال پرشفیق احمد ایڈووکیٹ کچھ اس طرح کا تبصرہ فرماتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ !
https://twitter.com/ShafiqAhmadAdv3/status/1379860870029803520
شفیق احمد ایڈووکیٹ کے شکوے پرعظمیٰ بخاری کیا کہتی ہیں وہ بھی سن لیں !
بھائی میں سو فیصد درست معلومات دینا چاہتی ہوں،کچھ معلومات ملی ہیں اور وہ ایک دوسرے سے مختلف ہیں،سو کوششش کر رہی ہوں،کہا گیا ہے اس سے فون لے کر کچھ دیر پہلے گیٹ سے آوٹ کیا گیا ہے،اسکی کنفرمیشن کی کوشش کر رہی ہوں
— Azma Zahid Bokhari (@AzmaBokhariPMLN) April 7, 2021