لاہور:نئی انتظامیہ نے آتے ہی رائل پام سے درختوں کا سایہ چھیننا شروع کردیا ،اطلاعات کے مطابق حکومت کی طرف سے قائم کردہ نئی انتطامیہ نے اختیارات سنبھالتے ہی رائل پام سے درختوں کا سایہ چھیننا شروع کردیا ہے

 

https://twitter.com/BaaghiTV/status/1365689796300005377

 

ذرائع کے مطابق انتظامیہ نے شاباش لینے کے چکروں میں خوبصورت اورخوبصورتی پیدا کرنے والے درخت کاٹ دئیے ہیں ادھر وہاں کے مقیم افراد اس حرکت پربہت نالاں ہیں اوراس کو غیرقانونی قراردیئے ہوئے اس کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کردیا ہے

 

https://twitter.com/BaaghiTV/status/1365689406884089859

 

باغی ٹی وی کو حاصل ہونے والی ویڈیوز اورتصاویر سے یہ ثابت ہورہا ہے کہ انتظامیہ نے درختوں کا صفایا کرنے کا شاید عہد کررکھا ہے اوردھڑا دھڑ درخت کاٹنے پرلگے ہوئے ہیں ،

Shares: