واشنگٹن :دنیا کوبتادوامریکہ پھرسےآرہا ہے،جوبائیڈن نے خطرے کی گھنٹی بجادی،اطلاعات کے مطابق نومنتخب امریکی صدر نے دنیا کوخبردارکرتے ہوئے کہا ہےکہ سن لیں امریکہ پھرسے انہیں ارادوں کے ساتھ آرہا ہے جووہ بہت پہلے کرچکا
When I’m speaking to foreign leaders, I’m telling them: America is going to be back. We’re going to be back in the game.
— Joe Biden (@JoeBiden) November 10, 2020
اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں نومنتخب امریکی صدر نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام کے ذریعے دنیا کوخبردار کرتے ہوئےکہاہے کہ یہ سچ بات ہے کہ جب میں غیر ملکی رہنماؤں سے بات کر رہا ہوں تو ، میں ان سے کہتا ہوں کہ سن لیں !امریکہ واپس آرہا ہے۔
نومنتخب امریکی صدر نے کہاکہ دنیا کویہ بھی بتادوکہ امریکہ پھربہت بڑا کھیل کھیلنےجارہا ہے، کوئی بھول میں نہ رہے ، دوسری طرف بعض سنیئر امریکی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہےکہ جوبائیڈن وہی بولتے ہیں جوپینٹا گان کہتا ہے، لہٰذا اس کا مطلب یہ ہےکہ امریکی افواج اگلے چند سالوں میں بڑے بڑے مشنز سرانجام دینےکے لیے پرتول رہی ہیں