جناب اک سیلفی ہی ہوجائے،مریم اورنگزیب کے چاہنے والے کی خواہش پوری نہ ہوسکی،کون رکاوٹ بناخبرآگئی

0
95

لاہور: جناب اک سیلفی ہی ہوجائے،مریم اورنگزیب کے چاہنے والے کی خواہش پوری نہ ہوسکی،اطلاعات کے مطابق آج مریم اورنگزیب کے ایک چاہنے والے کی خواہش دم توڑ گئی ، چاہتے ہوئے بھی رکاوٹ پیدا کردی گئی

ذرائع کے مطابق اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ آج مریم اورنگزیب جب ایک پریس کانفرنس کے سلسلے میں میڈیا سے بات کررہی تھیں تو اس دوران ان کا ایک چاہنے والا شخص بھی مریم اورنگزیب کے پیچھے آکرکھڑا ہوگیا

 

ذرائع کے مطابق جب مریم اورنگزیب میڈیا سے بات کرنے کے بعد واپس مڑیں توان کے چاہنے والے شخص نے درخواست کی کہ اس کے ساتھ مریم اورنگزیب کی ایک سیلفی ہی ہوجائے

اس دوران جب مریم اورنگزیب اپنے چاہنے والے کے ساتھ سیلفی بنوانے کےلیے پوز بنارہی تھیں تواس شخص نے مریم اورنگزیب کواپنی بانہوں میں لینے کی کوشش کی تاکہ ان دونوں کی ایک مکمل سیلفی آجائے ،

اس دوران مریم اورنگزیب کے محافظوں نے اس شخص کوپرے ہٹا دیا اورمریم اورنگزیب اپنے چاہنے والے شخص کوحسرت بھری نگاہوں سے دیکھتی ہوئی دورچلی گئیں

Leave a reply