پاکستان تحریک انصاف باتیں کرنے پر یقین رکھتی ہے کام پر نہیں: مرتضیٰ وہاب
پاکستان تحریک انصاف باتیں کرنے پر یقین رکھتی ہے کام پر نہیں. دنیا بھر میں تیل کی قیمتیں کم ہوئی، حکومت نے بڑی دیر بعد قیمتیں کم کیں. پاکستان کی تاریخ میں اتنی نالائق حکومت کبھی نہیں آئی، مرتضیٰ وہاب
چینی کمیشن رپورٹ کے بعد چینی کی قیمتیں کم ہونے کے بجائے بڑھ رہی ہیں.پی ٹی آئی حکومت میں گندم کا بحران پیدا ہوا. دنیا بھرمیں پیٹرول کےریٹ کم ہوئےپاکستان میں بڑھادیےگئے،مرتضیٰ وہاب