اسلام آباد:‏مودی پرہندوتوا،قتل غارت گری دیگرالزامات ہیں لیکن اتنی گندی کرپشن نہیں کی،اطلاعات کےمطابق وزیراعظم کےمعاون خصوصی شہبازگل نے پاکستان کی دنیا بھرمیں کرپشن کی وجہ سے بدنامی اورملک کو پہنچنے والے نقصان کے پیش نظرپاکستانی کرپٹ سابقہ حکمرانوں کو باورکرایا ہے کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ مودی قاتل بھی اوردہشت گرد بھی مگروہ کرپٹ نہیں ہے

 

 

شہبازگل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے پیغام میں کہا ہے کہ سابقہ پاکستانی کرپٹ حکمرانوں کی کرپشن نے ملک کو اس دوراہے پرلا کھڑا کیا ہے کہ اب تو دنیا میں بھی بدنامی ہورہی ہے،

ڈاکٹرشہبازگل نے مزید کہاکہ مودی پرگجرات اوربھارت کے دیگرعلاقوں میں مسلمانوں سمیت دیگراقلیتوں کے قتل الزامات ہیں اوردنیا بھی اسے اس کا ذمہ دارٹھہراتی ہے ،لیکن اس نے کبھی بھی لوٹ مارکرکے ملک سے باہرجائیدادیں اورلیند میں محل نہیں بنائے ،

Shares: