اسلام آباد:سینیر ‏رہنماء پیپلزپارٹی سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کی بلاول ہاوَس کےباہرمیڈیاسے گفتگو..ہم نے پی ڈی ایم کو نہیں چھوڑا ہے ڈسکہ میں ن لیگ کی جیت پیپلزپارٹی کےموقف کی فتح ہےپاکستان پیپلز پارٹی ایک بڑی جماعت ہے جو عوام کے حق میں فیصلے کرتی ہے، رحمان ملک
جو فیصلہ سی اے سی کریگی وہی پی ڈی ایم کے سامنے رکھا جائیگا، رحمان ملک

انہوں مزید کہا کے جہانگیر ترین کی سیاست آنے والے دنوں میں ملکی سیاست میں ہل چل مچائی گی پیپلز پارٹی کے دروازے ہر ایک کے لئے کھلے ہیں دیکھتے ہیں کہ جہانگیر ترین کسی سے ملتے ہیں یا خود ڈرائیو کرنا چاہے گے ‏پوری دنیامیں ویکسین فری ہےاورہمارےیہاں کاروبار ہورہا ہے چوتھی لہرآنےوالی ہےجس کیلئےپہلےتیاری کرنی چاہیے ویکسین فری کرنی چاہیے ایس اوپیزپرعملدرآمدنہیں ہورہا ملک عوام ایس او پیز پر عمل کرے اور حکومت فری ویکسین فراہم کرے، رحمان ملک

Shares: