‏روزِ محشر بھی ایک عدالت لگے گی وہاں کالے کرتوتوں والوں کو کوئی نہیں بچا سکے گا بدیانت منصفوں کا الگ سے حساب ہوگا، وینا ملک

‏روزِ محشر بھی ایک عدالت لگے گی وہاں کالے کرتوتوں والوں کو کوئی نہیں بچا سکے گا بدیانت منصفوں کا الگ سے حساب ہوگا،اطلاعات کے مطابق پاکستان کی معروف فنکارہ اوراداکارہ وینا ملک نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے کے حوالے سے کہا ہے کہ یہاں توایک دوسرے کے کرتوتوں پرپردے ڈالنے کے لیے آج کا فیصلہ کیا گیا ہے

وینا ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے پیغام میں کہا ہےکہ ‏روزِ محشر بھی ایک عدالت لگے گی وہاں کالے کرتوتوں والوں کو کوئی نہیں بچا سکے گا بدیانت منصفوں کا الگ سے حساب ہوگا،

 

وینا ملک نے کہا کہ بہت افسوس کی بات ہے کہ یہ انصاف ہے کہ عام آدمی کے متعلق تو عدالتوں کے فیصلوں میں امتیاز ہے لیکن جب اپنی باری آئی توسب ضابطے اوراصول پامال کردیئے گئے

Comments are closed.