یہ کوئٹہ کا محفوظ ترین علاقہ ہے، غیرملکی بھی اسی ہوٹل میں ٹھہرتے ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد:کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کے حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا رد عمل سامنے آیا ہے۔ذرائع کے مطابق شیخ رشید نے کہا ہےکہ یہ کوئٹہ کا محفوظ ترین علاقہ ہے، غیرملکی بھی اسی ہوٹل میں ٹھہرتے ہیں

شیخ رشید کا کہنا ہے کہ یہ کوئٹہ کا ایک محفوظ ترین علاقہ ہے، سیکیورٹی کی کسی قسم کی بریچ ہوئی تب ہی گاڑی اندرپہنچی ہے، دھماکا خیز مواد گاڑی میں موجود تھا یہ کوئٹہ کا محفوظ ترین علاقہ ہے، غیرملکی بھی اسی ہوٹل میں ٹھہرتے ہیں

شیخ رشید کا کہنا ہے کہ یہ کوئٹہ کا ایک محفوظ ترین علاقہ ہے ، ایک گاڑی کسی طرح ہوٹل کی پارکنگ میں داخل ہوئی۔انہوں نے کہا کہ ملک دشمن عناصر ملک کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں، دہشتگرد اپنے انجام کو پہنچیں گے، بھارت پاکستان میں امن نہیں چاہتا، دھماکے میں پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں

Comments are closed.