تمام مسائل کا حل گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ ہے. عطا اللہ تارڑ

0
31
بیلنس کرنے کے نام پر عدالتی فیصلے ہوں گے تو نظام کیسے چلے گا؟عطاء اللہ تارڑ

تمام مسائل کا حل گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ ہے. عطا اللہ تارڑ

وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ مذاکرات اور بات چیت سے معاملات حل کرنے کی کوشش کی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نےاسمبلی میں کھڑے ہو کر کہا میثاق معیشت کرنا چاہتا ہوں، مگرہمیں چور ڈاکو کہا گیا، دیوار سے لگا یا گیا۔

کشمیر جیسے اہم ایشو پر یہ ہمارے ساتھ بیٹھنے کو تیارنہیں تھے،عمران خان نے بلاول بھٹو سے ہاتھ ملانا گوارا نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ تمام مسائل کا حل گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ ہی ہے ،آرٹیکل 224 کہتا ہے پورے پاکستان میں نگران حکومتیں کرائیں گی۔ عطا تارڑ نے کہا کہ اکتوبر میں الیکشن کرائیں ہم تیار ہیں ،آئین کی تشریح کیلئے فل کورٹ بینچ بنایا جاتا ہے جس میں سب ججز رائے دیتے ہیں ۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس کا شاہ زیب رند کو کراٹے کمبیٹ لیگ جیتنے پر مبارکباد
ائیر پورٹ پرابھی پریس کانفرنس ہو رہیں کل کو یہاں فلمی تقریبات ہوں گی کرن جوہر کی طنز
بلوچستان حکومت؛ شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے امداد روانہ
لاہور میں ریٹائرڈ ایس پی کے قتل کے الزام میں بھابھی سمیت 3 افراد گرفتار
مفتی تقی عثمانی کا موجودہ ملکی سیاسی صورتحال میں سیاستدانوں اور دیگر اداروں کومشورہ
گورنر ہاؤس میں خواتین کے لیے مفت مہندی لگانےکا اہتمام
ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی نوکیا چاند پر 4 جی نیٹ ورک لگانے کے لیے تیار
چودھری رحمت علی میموریل ٹرسٹ، خدمت انسانیت کی اعلی مثال
کل اٹارنی جنرل سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے، اٹارنی جنرل سپریم کورٹ میں اپنی بات رکھیں گے،حکومت کا نہیں سیاسی جماعتوں کابائیکاٹ ہے،چیف جسٹس وزیراعظم کو بلاتے ہیں تو وہ پیش ہوں گے۔

Leave a reply