اسلام آباد پولیس کی جانب سے تمام سروسز پر فیسوں کا اطلاق

نئے آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے شہریوں پر فیسوں کا اطلاق کیا
ICTP

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پولیس کی جانب سے تمام سروسز پر فیسوں کا اطلاق کردیا گیا۔

باغی ٹی وی : ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق نئے آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے شہریوں پر فیسوں کا اطلاق کیاترجمان نے بتایا کہ پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ کیلئے ہزار روپے، پولیس جنرل ویری فکیشن کیلئے ہزار روپے اور فارنر رجسٹریشن سرٹیفکیٹ پر بھی ہزار روپے فیس کا اطلاق کیا گیا ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ موٹر سائیکل ہزار روپے اور کار ویری فکیشن سرٹیفکیٹس پر 1500، موٹر کار ویری فکیشن سرٹیفکیٹس (فارنزک) کیلئے 3500روپے کی فیس کا اطلاق کیا گیا ہے۔

اسرائیل غزہ سے انخلا کے بارے میں سنجیدگی سے بات نہیں کر رہا،حماس

گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی منظوری ‘را’ نے دی تھی،امریکی میڈیا

متحدہ عرب امارات میں‌ایک بار پھر شدید بارش کی پیشگوئی

Comments are closed.