اسلام آباد:(نمائندہ باغی ٹی وی)سینئر اینکر پرسن انیقہ نثار کی آج سالگرہ منائی جارہی سوشل میڈیا پر مبارکباد کا سلسلہ جاری انیقہ نثار ایک نجی چینل میں ایک پروگرام ہوسٹ کرتی ہیں بلکہ گزشتہ ہفتے بہترین کارکردگی دیکھانے پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ایوارڈ بھی فصول کر چکی ہیں
باغی ٹی وی کی تفصیلات کے مطابق انیقہ نثار کے چاہنے والوں کی بڑی تعداد کا تعلق پنچاب اور اسکے بعد اسلام آباد سے ہے انسٹاگرام اور مختلف سماجی رابطوں پر ایک بڑی تعداد فالورز کی بھی ہے انیقہ نثار کی آج سالگرہ کا سن کر انکے چاہنے والوں کی طرف سے انکی لمبی زندگی اور صحت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار سوشل میڈیا کے ذریعے جاری و ساری ہے اپنے ایک ٹویٹ میں سینئر اینکر پرسن انیقہ نثار نے اپنے تمام چاہنے والوں کا شکریہ ادا کیا اور لکھا کے آپ سب کی محبتوں نیک خواہشات کا بہت بہت شکریہ کے آپ نے میری سالگرہ پر مجھے یاد کیا اور میرے لیے نیک دعائیں کی الله آپ سب کو کامیاب کریں اور الله ہمارے ملک پاکستان کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی نصیب کریں آخر میں ایک بار پھر تمام چاہنے والوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں