قصور
کل شام بستی عل
تفصیلات کے مطابق کل شام پیرو والا روڈ علی پارک مائی برکتے والے قبرستان کے نزدیک لال مسجد سے ملحقہ آبادی میں 32 سالہ عورت نے قرآن مجید کے نسخوں کو آگ لگائی جس کی اطلاع مقامی لوگوں کو ہوئی تو قصور پولیس کو اطلاع دی گئی جنہوں نے آکر عورت کو گرفتار کر لیا جو کہ پولیس کی تحویل میں ہے ابتدائی طور پر پتہ چلا ہے کہ عورت ذہنی مریضہ ہے تاہم معاملہ کچھ اور ہے یا نہیں پولیس اس پر تفتیش کر رہی ہے