جام ٹریفک مریض کی جان لے گئی :مگرحکومت نیند سے بیدار نہ ہوسکی

0
35

کوئٹہ :جام ٹریفک مریض کی جان لے گئی،اطلاعات کے مطابق بلوچستان حکومت کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے مریض ٹریفک جام ہونے سے جاں بحق ہوگیا

اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ انتظامیہ کی جانب سے راستے بند کرنے سے مریض الیمبولینس میں جاں بحق ہوگیا، کوئٹہ امداد چوک پر ایمبولینس ٹریفک جام پر پھنس گیا تھا مریض نے دم توڑ دیا

انتظامیہ کی جانب سے ریڈ زون بند کرنے کی وجہ سے شہر میں ٹریفک بھری طرح جام ہے،مریض کی حالت خراب تھی ٹریفک جام ہونے سے مریض جاں بحق ہوگیا۔لواحقین

مریض کا ٹریفک جام ہونے کی وجہ سے جاں بحق ہونے سے غم نے نڈھال ہوگئے

Leave a reply