اسلام آباد پولیس میں تقرریاں تبادلے، نئے ترقی پانے والے 16 ڈی ایس پیز کا نئی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری. اسرار احمد اور کاظم منظور کو ڈی ایس پی ٹریفک تعینات کر دیا گیا،،،محمد نواز ڈی ایس پی انویسٹی گیشن تعینات. سجاد حیدر شاہ ڈی ایس پی CTD تعینات محمد اکرم کو ڈی ایس پی DPD تعینات کر دیا گیا. عبدالرزاق کو ڈی ایس پی وزیر اعظم ہاوس تعینات کر دیا گیا. ذوالفقار احمد ڈی ایس پی CTD/CID تعینات مبارک علی کو ڈی ایس پی ایم ٹی تعینات کر دیا گیا. محمد امیر ڈی ایس پی سپیشل برانچ تعیناتبشیر احمد ڈی ایس پی سیکورٹی ایوان صدر تعینات کر دیا گیا. الفت عارف ڈی ایس پی پارلیمنٹ لاجز تعینات امیتاز علی شاہ ڈی ایس پی وی وی ائی پی روٹ تعینات حق نواز رانجھا ڈی ایس پی CTD تعینات فاروق امجد ڈی ایس پی سیکورٹی ڈویژن تعینات محمد اشرف ڈی ایس پی لا اینڈ آڈر تعینات محمد اسلام ڈی ایس پی فارن مشن تعینات .ترجمان اسلام آباد پولیس

- Home
- پاکستان
- اسلام آباد
- اسلام آباد پولیس میں تقرریاں تبادلے