براڈ شیٹ کو پاکستان سے اہم معلومات پہنچا کرلٹیروں اورڈاکووں کوتحفظ دیا گیا :مبشرلقمان

0
28

لاہور:براڈ شیٹ کو پاکستان سے اہم معلومات پہنچا کرلٹیروں اورڈاکووں کوتحفظ دیا گیا :اطلاعات کے مطابق سنیئر صحافی مبشرلقمان نے انکشاف کیا کہ جب براڈ شیٹ کی حقیقت جاننےکی کوشش کی گئی تو معلوم ہوا کہ پاکستان سے کچھ لوگ اہم دستاویزات پہنچا کرنوازشریف اورکمپنی کو بچانے کی کوشش کرتے رہے

 

 

انہوں نے سابق ڈی جی نیب طلعت گھمن سے سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ کیا یہ سچ ہے توانہوں‌نے حیران کردینے والی بات کی کہ ان کے سامنےبھی ایسے ڈاکومنٹس آئے تھے جن کو دیکھ کر وہ حیران رہ گئے کہ یہ براڈ شیٹ تک کیسے پہنچ گئے

مبشرلقمان نے کہا کہ افسوس تواس بات پرکسی نے تحقیق نہیں کی اوریہی وجہ ہے کہ یہ معاملے ہاتھ سے نکلتا گیا ، طلعت گھمن کہتے ہیں‌ کہ ایسی فرم کو ریکوری پرلگا دیا گیا جس کے پلے دھیلا تک نہیں تھا

Leave a reply