مزید دیکھیں

مقبول

پی ایس ایل کی براڈ کاسٹ کمپنی میں شامل بھارتی عملے کو واپس بھیج دیاگیا

پہلگام واقعے کے بعد پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی...

پہلگام حملہ:وزیر اعلیٰ کرناٹکا نے بھارتی سکیورٹی کی ناکامی قرار دیدیا

بھارتی ریاست کرناٹکا کے وزیراعلیٰ سدارامیا نے بھی مقبوضہ...

پہلگام ڈرامہ،بھارت کے اندر سے مودی سرکار کیخلاف آوازیں آنا شروع

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھارت کے اندر...

پی آئی اے کے 51 سے 100 فیصد شیئرز فروخت کرنے کا فیصلہ

پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کے 51...

وزیر خزانہ کی واشنگٹن میں فلپ مورس انٹرنیشنل کے نائب صدرسے ملاقات

وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے...

مولانا ملک وقوم کے لیے زہرقاتل:پیمرا پابندی لگائے یا عدالت:دیرنہیں کرنی چاہیے:اہم شخصیت کی پکار

لاہور :مولانا ملک وقوم کے لیے زہرقاتل:پیمرا پابندی لگائے یا عدالت:دیرنہیں کرنی چاہیے:اہم شخصیت کی پکار،اطلاعات کے مطابق پاکستان میں مولانا فضل الرحمن جو کھیل کھیل رہے ہیں اس کے نقصانات کوبھانپتے ہوئے ایک اہم شخصیت نے پیمرا اورعدالتوں سے جلد پابندی لگانے کی درخواست کردی ہے

ذرائع کے مطابق جس طرح مولانا فضل الرحمن آزادی اظہاررائے کے نام پرملک وقوم کوکانٹوں کی دلدل میں‌ لے جارے ہیں اس پر ذمہ داران نے خطرہ محسوس کرتے ہوئے قوم کو اس نقصان سے بچانے کے لیے کچھ کرنے کی آوازلگائی ہے

 

 

 

اسی حوالے سے یورپ ،مغرب اوردیگرسفارتی امورکے ماہراورن لیگ کے سابق سیکرٹری جنرل محمد فیصل نے پیمرا سے کچھ جلد کرنے کی درخواست کی ہے

وہ کہتے ہیں‌ کہ ! فضل الرحمن اور کفایت اللہ کی تمام خبروں پر پابندی کا نوٹیفیکشن عدالت فوری طورپر جاری کرے یا پیمرا از خود رہنمائی کیلئے عدلیہ سے رجوع کرے

محمد فیصل کہتے ہیں کہ یورپ والے بھی حیران ہیں کہ اتنی آزادی تو کسی گئے گزرے معاشرے میں نہیں ہوتی جتنی پاکستان میں حاصل ہے

وہ کہتے ہیں‌کہ !

۔ ریاستوں میں آزادی اظہار کی اجازت ہوتی ہے ” آزادی بغاوت کی نہیں”